: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بوساسو ، (صومالیہ)،3اپریل(ایجنسی) صومالیہ میں انسداد بحری قزاقی ایجنسی کے سابق سرکار ی اہلکار نے آج بتایا کہ صومالیہ کے ساحل پر بحری قزاقوں نے ایک ہندوستانی تجارتی جہاز کو ہائی جیک کرلیا ہے۔
یہ کمرشیل جہاز صومالیہ
کے ساحل کی جانب رواں دواں تھا۔
انسداد بحری قزاقی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر عبد الرزاق محمد جریر نے صومالیہ کے نیم خود مختار علاقہ پنٹلینڈ میں آج رائٹر کو بتایا کہ "ہمیں خبر ملی ہے کہ صومالیہ قزاقوں نے ایک ہندوستانی تجارتی جہاز کو ہائی جیک کرلیا ہے، جو صومالیہ کے ساحل کی جانب جارہا تھا"۔